English to Urdu Vocabulary

Shopping Vocabulary Words Meanings in Urdu

Shopping Vocabulary Words Meanings in Urdu

Shopping Vocabulary Words Meanings in Urdu

Watch Video Lesson

A shopaholic خریداری کا بہت شوقین
وہ واقعی خریداری کی بہت شوقین ہے
She is really a shopaholic.
Supermarket بڑی مارکیٹ
سپر مارکیٹ کھلی ہے۔
The supermarket is open
Shop خریداری کرنا/دکان
مجھے خریداری کرنا پسند ہے۔
I like shopping.
Haggle/Bargain مول بھاؤ کرنا
وہ قیمت کو لے کر مول بھاؤ کر رہی ہے
She is haggling over the price.
For sale بکاؤ/برائے فروخت
کیا یہ موبائل برائے فروخت ہے؟
Is this mobile for sale?
Peddle / hawk پھیری لگانا
وہ آج کل پھیری لگا رہا ہے۔
He is hawking now a days.
Buy / Purchase
میں نے کچھ نئے کپڑے خریدے۔
I bought some new clothes.
Sell بیچنا
اس نے اپنا موبائل پچاس ہزار کا بیچا۔
He sold his mobile for fifty thousands.
Sell like hot cakes دھڑا دھڑ بکنا
یہ موبائل دھڑا دھڑ بک رہا ہے۔
This phone is selling like hot cakes.
Sell off کم قیمت پر بیچنا
مجھے بچے ہوئے کپڑے کم قیمت پر بیچنا پڑے۔
I had to sell off the remaining clothes.
Exchange تبدیل کروانا
میں یہ شرٹ کہاں تبدیل کروا سکتا ہوں؟
Where can I exchange this shirt?
Afford استطاعت رکھنا
میں نئی کار کی استطاعت نہیں رکھتا۔
I can’t afford a new car.

 

Dear, costly, expensive مہنگا
یہ شرٹ بہت مہنگی ہے۔
This shirt is too costly.
Cheap / inexpensive سستا
یہ شرٹ سستی ہے۔
This shirt is cheap.
Go up قیمت بڑھ جانا
پیٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
The price of petrol has gone up.
Go down قیمت کم ہونا
پیٹرول کی قیمت کم ہو گئی ہے۔
The price of petrol has gone down.
Inflation مہنگائی
مہنگائی قابو سے باہر ہو رہی ہے۔
Inflation is getting out of control.
Window shopping خریدنے کے ار ادے کے بغیر
مہنگائی قابو سے باہر ہو رہی ہے۔
Inflation is getting out of control.
Price tag قیمت نامہ
اس شرٹ پر کوئی قیمت نامہ نہیں ہے
There is no price tag on this shirt.
In cash/ by card نقدی یا کارڈ کے ذریعے
کیا آپ نقد ادائیگی کرنا چاہیں گے یا کارڈ کے ذریعے؟
Would you like to pay in cash or by card?
A receipt رسید
کیا مجھے رسید مل سکتی ہے؟
Can I have a receipt, please?
Shop around گُھوم ِپھر کر خریداری کرنا
اگر آپ گُھوم پھر کر خریداری کرتے ہیں تو آپ کو اچھے ریٹس مل سکتے ہیں۔
You can get good rates if you shop around.
Try on پہن کر دیکھنا
اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جوتے پہن کر دیکھیں کہ وہ فٹ ہیں
Try on shoes to make sure they fit.
Cart ریڑھی /ٹرالی/ٹوکری
اس کی شاپنگ کارٹ خالی تھی۔
Her shopping cart was empty.
Get a refund کوئی چیز واپس کر کے اسکی رقم لینا
کیا میں رقم  واپس حاصل کر سکتا ہوں؟
Can I get a refund?