50 English Sentences to Use in Anger with Urdu Translation learn commonly used English sentences when you are in anger with Urdu translation. This useful lesson will help you to speak English fluently when you get angry with anybody.
Watch Anger Sentences Video
- میں غصے میں ہوش کھو دیتا ہوں۔
I lose my mind in anger. - بہت ہوا، دیکھو اب
That does it. - دماغ کی دہی نہ کرو
Don’t mess with my mind. - آپ مجھ پر کیوں بھڑک رہے ہیں؟
Why are you getting mad at me? - وہ اپنے سٹوڈنٹس کے ساتھ شدید غصہ تھا۔
He was furious with his students. - میں دیکھ لیتا ہوں۔۔۔
I’ll show you/him/them etc. - میں نے اپنا آپا کھو دیا۔
I lost my temper. - ایسا کچھ نہیں۔
Nothing of the kind/sort - میری لاش پر سے۔۔
Over my dead body - اس نے پیسے دے مارے۔
He shoved the money.
- زبان سنبھال کے۔
Watch your mouth!
- کون کہتا ہے
Who says?
- میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں۔|
I won’t spare you!
- کیا مصیبت ہے
What the heck!
- مطلب کیا ہے تمہارا
What do you mean!
- تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو
How could you do this to me!
- ہمت کیسے ہوئی تمہاری
How dare you!
- بس بہت ہوا|
Enough is enough! - سمجھتے کیا ہو تم خود کو
Who do you think you are! - جو بھی ہو
Whatever! - تم سے مطلب
None of your business!
- آواز نیچے
Lower your voice!
- سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے۔
It’s all because of you.
- کرلو جو کرنا ہے۔
Do whatever you want to do.
- لکھ لو میری بات!
Mark my words!
- اتنے لاپرواہ کیسے ہو سکتے ہو
How could you be so careless!
- میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے اس سے
I have nothing to do with this.
- تم جانتے نہیں میں کون ہوں!
You have no idea who I am.
- تم غلط بندے سے پنگا لے رہے ہو
You are messing with a wrong person.
- اپنی اوقات میں رہو
Be in your limit!
- اپنی زبان کو لگام دو
Keep check on your tongue
- تم یہاں آئے کیوں؟
What brings you here?
- آخر تم ہو کیا؟
What you are?
- میرے خاندان کو بیچ میں مت لاؤ
Don’t you dare involve my family.
- چاہے کچھ بھی ہو تمہیں پیسے نہیں دونگا۔
Come what may, I won’t give you money.
- دانت توڑ دونگا تمہارے
I’ll break your teeth.
- تمہیں تو سبق سکھاؤں گا میں
I’ll teach you a lesson.
- چلے جاؤ نہیں تو میں تمہاری کی گردن توڑ دوں گا
Go away or I’ll break your neck
- انگلی مت دکھاؤ!
Don’t point your finger (at me).
- میں آپ سے ڈرتا نہیں ہوں
I am not afraid of you
- آپ تو مجھے چھو تک نہیں سکتے
You cannot even touch me
- تھپڑ لگاؤں گا تمہیں
I’ll slap you.
- ہمت ہے تو ایسا کر کے دکھاؤ
Do it if you are bold enough
- خاموشی سے بیٹھو نہیں تو یہاں سے دفعہ ہو جاؤ
Sit silent otherwise be off from here
- آپ نے میرے بھائی کو گالی دینے کی ہمت کیسے کی؟
How dare you abused my brother?
- میں تمہیں گولی مار دوں گا
I’ll shoot you
- دور ہو جاؤ میری نظر سے
Get out of my sight!
- تمیز سے بات کرو!
Talk with manners.
- سدھر جاؤ
Mend yourself!
- یاد رکھنا میں تمہیں دیکھ لوں گا
I’ll see you, mind it
Download PDF Book