Use of Feel like with Urdu translation Examples sentences of daily use for speaking practice. Feel like with English to Urdu translation example sentences of daily use.
Feel like = کسی چیز کی خواہش یا طلب
استعمال: یہ الفاظ تب استعمال ہوتے ہیں جب کسی کو بتانا ہو کہ فلاں چیز ہمیں پسند ھے کہ نہیں |
EXAMPLES:
Do you feel like eating?
کیا آپ کا کھانے کو جی چا رہا ہے؟
I feel like bathing.
میرا نہانے کو جی چا رہا ہے۔
We don’t feel like living in this flat.
ہمارا اس فلیٹ میں رہنے کو جی نہیں چاہتا-
Why don’t you feel like eating?
تمہارا کھانے کو دل کیوں نہیں کرتا؟
I don’t feel like going there.
میرا وہاں جانے کو جی نہیں چاہتا-
Do you feel like taking tea?
کیا آپ کا کھانے کو جی چا رہا ہے؟
I don’t feel like meeting any one.
میرا کسی کو ملنے کو جی نہیں چاہتا-